a31.jpg


اعلیٰ ہے تو، عظیم ہے تو، رب ذوالجلال
رØ+من ہے، رØ+یم ہے تو، رب ذوالجلال
تیری نوازشوں کے طلب گار ہیں سبھی
سب س بڑا کریم ہے تو رب ذوالجلال
شعلوں میں کون، کون ہے مچھلی کے پیٹ میں
عالم ہے تو، علیم ہے تو، رب ذوالجلال
صدیوں سے ہے یہ فرش زمیں بے ستون عرش
ان سب سے بھی قدیم ہے تو، رب ذوالجلال
پوشیدہ Ø+کمتیں ہیں ترے Ø+رف Ø+رف میں
Ø+اکم ہے تو، Ø+کیم ہے تو، رب ذوالجلال
دیتا ہے رزق سب کو تو سب کے نصیب کا
قاسم ہے تو، قسیم ہے تو، رب ذوالجلال
ذہن رئیسؔ پر بھی ہے مولا ترا کرم
اور دل میں بھی مقیم ہے تو رب ذوالجلال